آیت ۱: پِھر مَیں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی تھی اور سمُندر بھی نہ رہا۔
اِس کلام کامطلب ہے کہ ہمارا خُداوند خُدا اپنا نیا آسمان اور نئی زمین مقدسین کو اپنے انعام کے
طورپر دے گا جو پہلی قیامت میں شریک ہوچکے تھے ۔ اِس لمحے سے آگے ، مقدسین پہلے آسمان اور پہلی زمین میں ز ندہ نہیں رہیں گے، بلکہ نئے ، یعنی دوسرے آسمان اور دوسری زمین میں زندہ رہیں گے۔ یہ برکت خُد اکا تحفہ ہے جو وہ اپنے مقدسین کو عنایت کرے گا ۔ خُدا ایسی برکت صرف اُن مقدسین کو دے گا جو پہلی قیامت میں شریک ہو چکے تھے ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
مقدسین کو، اِسی طرح ، یقیناًاُس کی ہر جگہ موجود اور قا درِ مُطلق عزت اور قدرت اور سا ت پیالوں کی آفتوں کے...
اب آئیں ہم اِس معاملہ کی طرف توجہ کریں کہ اُٹھایا جانا کب واقع ہو گا۔کلامِ مقدس میں بہت سارے حوالہ جات ہیں جو...
قہر کے سات پیالوں کی آفتوں کے ساتھ ، خُد ا مُخالفِ مسیح کے خادموں اور اُس کے لوگوں پر اپنا قہر نازل کرے...