خُدا پہلے ہی لوگوں کو اپنی ذاتی راست جانچ کے اصول کے مطابق دو باہمی خاص فہرستوں میں تقسیم کر چکا ہے۔ یہ خُدا کے وسیلہ سے متعین ہو چکا ہے کہ تمام مُردے زندہ کِیے جائیں گے، اور تب اُس کی دو کتابوں کے سامنے کھڑے ہوں گے اور عدالت ہوگی۔ کتابِ حیات میں صرف اُن کے نام لکھے ہوئے ہیں جو یسوعؔ پر جبکہ اِس زمین پر ایمان رکھ چکے ہیں، اپنے گناہوں کی معافی حاصل کر چکے ہیں، اور یوں آسمان پر داخل ہونے کے لئے متعین ہو چکے ہیں۔ اِس لئے خُد اکی حتمی عدالت انحصار کرتی ہے اِن دو کتابوں میں سے کس میں، کسی شخص کا نام لکھا ہو اہے۔ دوسرے لفظوں میں، خُدا پہلے ہی مقرر کر چکا ہے، کون آسمان پر داخل ہوں گے اور کون جہنم میں ڈالے جائیں گے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
مُکاشفہ ۵ باب میں سات مُہروں کے ساتھ مُہر کِیا گیا ایک طومار ظاہر ہوتا ہے، جو یسوعؔ نے لیا۔ اِس کا مطلب تھاکہ...
قہر کے سات پیالوں کی آفتوں کے ساتھ ، خُد ا مُخالفِ مسیح کے خادموں اور اُس کے لوگوں پر اپنا قہر نازل کرے...
مُکاشفہ باب ۱۱ کا کلام ہمارے لئے انتہائی اہم ہے ، یعنی جس طرح خُدا کا سارا کلام اہم ہے۔ دُنیاکو تباہ کرنے کے...