بالائی حوالہ میں کسبی اِس دُنیا کے مذاہب کو بیان کرتی ہے، اور یہ ہمیں بتاتا ہے کہ و ہ دُنیا کی اشیاء اور خُداوند کی معرفت بخشی گئی مادی کثرت کے ساتھ فضول عیش و عشرت میں پڑ چکے ہیں۔ اُنھوں نے اپنے آپ کو تمام قسم کی آسائشوں کے ساتھ،یعنی سونے کے ہاروں اور ہیرے کی بالیوں، اور تمام قسم کے خوشبو دارتیل مل کر آراستہ کِیا۔ یہ حوالہ ہمیں بتاتا ہے کہ اُس کے ہاتھ میں ایک سونے کا پیالہ تھا، اور یعنی یہ اُس کی حرامکاری کی مکروہات اور ناپاکیوں سے بھرا ہوا تھا۔ یہ ہے خُدانے یوحناؔ کوکیا دِکھایا۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
یہ جاننا کہ کسبی ، عورت ، اور خاص حوالے میں حیوان کون ہے تشریح کرنے اور باب ۱۷ کو سمجھنے کے لئے بے...
یہ آیت ہمیں خُدا کی کلِیسیا کے بارے میں بتاتی ہے جو شہادت کے وسیلہ سے اُسے جلال دے رہی ہے ۔ ’’عورت جو...
یہاں یہ آیت فرماتی ہے کہ یوحناکو ”بَلّور کی طرح چمکتا ہُؤا آبِ حیات کا ایک دریا “دِکھایا گیا تھا ۔ لفظ پانی اِس...