یہاں یہ آیت فرماتی ہے کہ یوحناکو ”بَلّور کی طرح چمکتا ہُؤا آبِ حیات کا ایک دریا “دِکھایا گیا تھا ۔ لفظ پانی اِس دُنیا میں زندگی کے مترادف کے طورپر استعمال کِیا جاتا ہے۔ یہ آیت ہمیں یہاں بتاتی ہے کہ یہ آبِ حیات نئے آسمان اور نئی زمین میں بہتا ہے جہاں مقدسین ابد تک زندہ رہیں گے ۔ برّے کے تخت سے بہتا ہوا ، آبِ حیات کا دریا آسمان کی بادشاہی کو سیراب کرتا ہے اور تمام چیزوں کو نیا بناتا ہے ۔ جملہ ، ’’برّہ کے تخت ‘‘ میں ، ’’برّہ ‘‘ یسوعؔ مسیح کو بیان کرتا ہے ، جو جبکہ اِس زمین پر پانی اور روح کی خوشخبری کے ساتھ بنی نوع انسان کو بچا چکا ہے ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
آیت۱: پِھر مَیں نے آسمان پر ایک اَور بڑا اور عجِیب نِشان یعنی سات فرِشتےساتوں پِچھلی آفتوں کو لِئے ہُوئے دیکھے کیونکہ اِن آفتوں...
خُدا کیوں اسرائیل کے لوگوں کے لئے دو نبیوں کو بھیجے گا؟ خُدا خاص طور پر اسرائیل کے لوگوں کو بچانے کے لئے ایسا...
آیت ۱: پِھر مَیں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی تھی اور سمُندر...