موجودہ دَور تاریکی اور مایوسی کا دَور ہے۔ اِس دَور میں اُن کے لئے اُمید کہیں نہیں پائی جاتی، جن کا مستقبل صرف بے یقینی کے بادل میں لپٹا ہوا ہے۔ یہ ہے کیوں، بعض اوقات، ہم مایوسی اور کمزوری محسوس کرتے ہیں حتیٰ کہ گو ہم خوشخبری کی منادی کر رہے ہیں۔ جہاں تک میری ذات ہے، میرا دل اکثر اِس کی وجہ سے ڈوب چکا تھا، لیکن جب کہ مُکاشفہ کا کلام پڑھنے اور اِس کے حوالوں کی وضاحت کرتے ہوئے، مَیں احساس کر چکا ہوں کہ مقدسین اور خُدا کے خادمین جو آخری وقت کا سامنا کر رہے ہیں کو افسردہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ مجھے احساس کروانے کے وسیلہ سے کہ موجودہ ایذارسانیاں اور مصیبتیں محض عارضی ہیں، اور یعنی ایک شاندار دُنیا میری آنکھوں کے سامنے کھڑی ہے، خُدا میرے دل کو کبھی دوبارہ غمزدہ نہ ہونے کی قوت دے چکا ہے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
مُکاشفہ باب ۱۱ کا کلام ہمارے لئے انتہائی اہم ہے ، یعنی جس طرح خُدا کا سارا کلام اہم ہے۔ دُنیاکو تباہ کرنے کے...
ہم بالائی حوالہ میں سات نرسنگوں کی آفتوں میں سے، ابھی پانچویں اور چھٹے نرسنگوں کی آفتوں کا معائنہ کر چکے ہیں۔ پانچواں نرسنگا...
خُدا پہلے ہی لوگوں کو اپنی ذاتی راست جانچ کے اصول کے مطابق دو باہمی خاص فہرستوں میں تقسیم کر چکا ہے۔ یہ خُدا...