وہ جو پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں اور یوں ایمان کے وسیلہ سے خُدا کے لوگ بن چکےہیں،وہ اُن کو دُنیا کے تمام گناہوں سے بچانے کے لئے اُس کی تمجید کر رہے ہوں گے۔ آئیں ہم آیات ۳۔ ۵ تک ایک نظر ڈالیں: ”پھر دوسری بار اُنہوں نے ہلّلُویاہ کہا اور اُس کے جلنے کا دُھواں ابدالآباد اُٹھتا رہے گا۔ اور چوبیسوں بزرگوں اور چاروں جانداروں نے گِر کر خُدا کو سجدہ کِیا جو تخت پر بیٹھا تھا اور کہا آمین۔ہلّلُویاہ!۔ اور تخت میں سے یہ آواز نکلی کہ اَے اُس سے ڈرنے والے بندو خواہ چھوٹے ہو خواہ بڑے!تم سب ہمارے خُدا کی حمد کرو۔“
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
زمین کے بادشاہ دُنیا کی چیزوں کے ساتھ حرامکار ی کر چکے ہیں اور اِس کی عیش و عشرت میں زندگی گزار چکے ہیں،...
مقدسین کو، اِسی طرح ، یقیناًاُس کی ہر جگہ موجود اور قا درِ مُطلق عزت اور قدرت اور سا ت پیالوں کی آفتوں کے...
اتھاہ گڑھا پاتال بھی کہلاتا ہے ، جس کا مطلب لااختتام گہرائی کی جگہ ہے ۔خُدا زمین پر زندہ رہنے والے مُخالفِ مسیح ،...