مقدسین کو جو خوشخبری کے لئے محنت کر چکے ہیں اپنے اَجر کے ساتھ بدلہ دینے کے لئے، ہمارا خُداوند خُدا اُنھیں ہزار برس کے لئے مسیح کی بادشاہت کاانعام دے گا۔ ایسا کرنے کے لئے ، خُدا کو یقیناًپہلے اپنے فرشتوں میں سے ایک کو اژدہا کوہزار سال تک اتھاہ گڑھے میں قید کرنے کے لئے پکڑنے کا حکم دینا چاہیے ۔ خُدا کو یقیناًپہلے یہ کام کرنا چاہیے ، کیونکہ اژدہا کو پکڑ لیا جانا چاہیے اور مقدسین کو مسیح کی ہزار سالہ بادشاہت میں زندہ رہنے کے قابل کرنے سے پیشتر اُسے گڑھے میں باندھنا چاہیے۔ اِس طرح خُدا اپنے فرشتہ کو اتھا ہ گڑھے کی کنجی اور ایک بڑی زنجیر دے گا ، اور اُسے پکڑنے اور اژدہا کو اتھا ہ گڑھے میں باندھنے کا کام شروع کرنے کا حکم دے گا ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
سوالات و جوابات
بالائی حوالہ میں کسبی اِس دُنیا کے مذاہب کو بیان کرتی ہے، اور یہ ہمیں بتاتا ہے کہ و ہ دُنیا کی اشیاء اور...
اِس سے حیران ہو کر ساری دُنیانے حیوان کی پیروی شروع کردی، اور جس طرح اُسے اژدہا سے اختیار مِلا تھا، اُنھوں نے اژدہا...