زمین کے بادشاہ دُنیا کی چیزوں کے ساتھ حرامکار ی کر چکے ہیں اور اِس کی عیش و عشرت میں زندگی گزار چکے ہیں، جب کہ تمام سوداگر، بھی ہر چیز کو بیچنے اور خریدنے میں مصروف ہیں جو خُدا اُنھیں عطا کر چکا ہے، یعنی وہ اپنے ذاتی لالچ کے تعاقب میں خُداکو بذاتِ خود کھو چکے ہیں۔ خُدا ہر چیز کو اور سب کو تباہ کر دے گا —یعنی عمارات، مذاہب، مالِ تجارت جو مذہب کے اندر پائے جاتے ہیں،وہ لوگ جو اپنے آپ کو مذہب، بادشاہوں، سیاست دانوں کے ذریعہ سے امیر کر چکے ہیں، اور وہ لوگ جو دُنیاوی ملکیتوں میں گرفتار ہو گئے تھے، اور مزید — یہ سب خُدا کے ہاتھوں سے برباد کیے جائیں گے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
مُکاشفہ باب ۱۱ کا کلام ہمارے لئے انتہائی اہم ہے ، یعنی جس طرح خُدا کا سارا کلام اہم ہے۔ دُنیاکو تباہ کرنے کے...
خُدا پہلے ہی لوگوں کو اپنی ذاتی راست جانچ کے اصول کے مطابق دو باہمی خاص فہرستوں میں تقسیم کر چکا ہے۔ یہ خُدا...
آیت۱: اِن باتوں کے بعد مَیں نے آسمان پر گویا بڑی جماعت کو بُلند آواز سے یہ کہتے سُنا کہ ہلّلُویاہ! نجات اور جلال...