آیت۱: اِن باتوں کے بعد مَیں نے آسمان پر گویا بڑی جماعت کو بُلند آواز سے یہ کہتے سُنا کہ ہلّلُویاہ! نجات اور جلال اور قُدرت ہمارے خُدا ہی کی ہے۔
یہ حوالہ مقدسین کی خُداوند خُد اکی تمجید کوبیان کرتا ہے جونہی اُن کا برّے کے ساتھ شادی کا دن آجاتا ہے ۔ ہمارا خُداوند خُدا مقدسین کو اپنی نجات اور جلال دے چکا ہے ، تاکہ وہ اُس کی ایک اچھی وجہ کے لئے تعریف کر سکیں ۔اِس لئے ہَوا میں اُٹھائے گئے مقدسین خُداوند خُدا کی تمجید جاری رکھیں گے ، کیونکہ اُن کو اُن کے تمام گناہوں اور اُن کی ناقابلِ بچاؤ لعنتوں سے آزاد کرنے کا اُس کا فضل بہت عظیم ہے ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
یہاں یہ آیت فرماتی ہے کہ یوحناکو ”بَلّور کی طرح چمکتا ہُؤا آبِ حیات کا ایک دریا “دِکھایا گیا تھا ۔ لفظ پانی اِس...
موجودہ دَور تاریکی اور مایوسی کا دَور ہے۔ اِس دَور میں اُن کے لئے اُمید کہیں نہیں پائی جاتی، جن کا مستقبل صرف بے...
اتھاہ گڑھا پاتال بھی کہلاتا ہے ، جس کا مطلب لااختتام گہرائی کی جگہ ہے ۔خُدا زمین پر زندہ رہنے والے مُخالفِ مسیح ،...