باب ۸-2. کیا سات نرسنگوں کی آفتیں حقیقی ہیں؟

Episode 2 January 25, 2023 00:43:48
باب ۸-2. کیا سات نرسنگوں کی آفتیں حقیقی ہیں؟
(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
باب ۸-2. کیا سات نرسنگوں کی آفتیں حقیقی ہیں؟

Jan 25 2023 | 00:43:48

/

Show Notes

مُکاشفہ ۵ باب میں سات مُہروں کے ساتھ مُہر کِیا گیا ایک طومار ظاہر ہوتا ہے، جو یسوعؔ نے لیا۔ اِس کا مطلب تھاکہ یوں خُدا کا کل اختیار اور قدرت یسوعؔ کے سُپرد ہوئے تھے، اور وہ تب سے آگے خُداکے منصوبہ کے مطابق دنیا کی راہنمائی کرے گا۔ مُکاشفہ ۸باب اِس حوالے کے ساتھ کُھلتا ہے، ”جب اُس نے ساتویں مُہر کھولی تو آدھ گھنٹے کے قریب آسمان میں خاموشی رہی۔اور میں نے اُن ساتوں فرشتوں کو دیکھاجو خُدا کے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور اُنہیں سات نرسنگے دِئے گئے۔“ یوں یسوعؔ طومار کی ساتویں مُہر کو کھولتا ہے، اور ہمیں آنے والی باتیں دکھاتا ہے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Other Episodes

Episode 1

January 25, 2023 00:14:33
Episode Cover

باب ۸-1. نرسِنگے جو سات آفتوں کااعلان کریں گے

مُکاشفہ ۸ باب اُن آفتوں کو قلمبند کر تا ہے جو خُدا اِس زمین پر نازل کرے گا۔ یہاں تشویشناک سوالات میں سے ایک...

Listen

Episode 22

January 25, 2023 00:17:29
Episode Cover

باب ۱۸-2. ”اَے میرے لوگو،اُس میں سے نکل آؤ،تاکہ اُس کی آفتوں میں سے کوئی تم پر نہ آجائے“

زمین کے بادشاہ دُنیا کی چیزوں کے ساتھ حرامکار ی کر چکے ہیں اور اِس کی عیش و عشرت میں زندگی گزار چکے ہیں،...

Listen

Episode 14

January 25, 2023 00:18:44
Episode Cover

باب ۱۴-2. مقدسین کو مُخالفِ مسیح کے ظہورپر کیسے ردِ عمل ظاہر کرنا چاہیے؟

اُن سب کو جو اپنے گنا ہوں کی معافی حاصل کر چکے ہیں یقیناًکیا یاد رکھناچا ہیے یہ ہے کہ صرف سارے بے گناہ...

Listen