اُن سب کو جو اپنے گنا ہوں کی معافی حاصل کر چکے ہیں یقیناًکیا یاد رکھناچا ہیے یہ ہے کہ صرف سارے بے گناہ مقد سین زندہ کیے جائیں گے اور مُخالفِ مسیح کے ہاتھوں سے شہید ہونے کے تھو ڑ ی دیر بعد اُٹھا لئے جائیں گے ۔جب مُخالفِ مسیح کے ظہور کا دن اور مقدسین کی شہادت کا دن آئے گا ،ہمیں کبھی نہیں بھو لنا چاہیے کہ خُدا کا ہر وعدہ پورا ہو جائے گا
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
مقدسین کو جو خوشخبری کے لئے محنت کر چکے ہیں اپنے اَجر کے ساتھ بدلہ دینے کے لئے، ہمارا خُداوند خُدا اُنھیں ہزار برس...
اِس باب کااہم نکتہ آیت ۷ میں پایا جاتاہے: ’’ بلکہ ساتوِیں فرِشتہ کی آواز دینے کے زمانہ میں جب وہ نرسِنگا پُھونکنے کو...
بالائی حوالہ میں کسبی اِس دُنیا کے مذاہب کو بیان کرتی ہے، اور یہ ہمیں بتاتا ہے کہ و ہ دُنیا کی اشیاء اور...