یہ آیت ہمیں خُدا کی کلِیسیا کے بارے میں بتاتی ہے جو شہادت کے وسیلہ سے اُسے جلال دے رہی ہے ۔ ’’عورت جو آفتا ب کو اوڑھے ہوئے تھی ‘‘ اِس زمین پر خُدا کی کلِیسیا کو بیان کرتی ہے ، اور جُملہ ’’چاند اُس کے پاؤں کے نیچے تھا ‘‘ کا مطلب ہے کہ کلِیسیا اب تک دُنیا کے اختیاریعنی دُنیا کی حکومت کے ماتحت ہے ۔ دوسری طرف ، جُملہ ’’بارہ ستاروں کا تاج اُس کے سر پر ‘‘ کا مطلب ہے کہ اُس کی کلِیسیا شیطان کی ایذارسانی اور دھمکیوں پر اپنی شہادت کے ساتھ غالب آئے گی ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
باب ۲۱ خُد اکے شہر کے بارے میں فرماتا ہے۔ آیات ۱۷۔۲۱ ہمیں بتاتی ہیں: ”اور اُس نے اُس کی شہر پناہ کو آدمی...
مُکاشفہ باب ۱۱ کا کلام ہمارے لئے انتہائی اہم ہے ، یعنی جس طرح خُدا کا سارا کلام اہم ہے۔ دُنیاکو تباہ کرنے کے...
مقدسین کو، اِسی طرح ، یقیناًاُس کی ہر جگہ موجود اور قا درِ مُطلق عزت اور قدرت اور سا ت پیالوں کی آفتوں کے...